شکریہ واپڈا SDO کھپرو اور SE نوابشاہ ۔کھپرو واپڈا ٹیم

شکریہ واپڈا SDO کھپرو اور SE نوابشاہ ۔کھپرو واپڈا ٹیم
جنہوں نے ہماری لگائی گئی پوسٹ پر فوری ایکشن لیا جو ہم نے 2 دن پہلے لگائی تھی جنہوں نے ہم سے بات کی اور ہماری نشاندہی پر ایکشن لیا۔ ہم پاکستان ہیومن رائٹس جسٹس ڈیفنڈر کھپرو کی ٹیم کی جانب سے آپ کے اس اقدام کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں ۔اور آپ کے شکر گزار ہیں۔
پاکستان ہیومن رائٹس جسٹس ڈیفنڈرز اسی طرح اداروں کے ساتھ مل کر عوامی مسائل کو اجا گر کرتی رہے گی اور آپ سے تعاون کی امید رہے گی 
شکریہ
منجانب۔ پاکستان ہیومن رائٹس جسٹس ڈیفینڈرز آرگنائزیشن تعلقہ کھپرو




Comments